مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم پیدائش پر سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شاعرمشرق اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کومبارکباد پیش کرتاہوں، علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا جو ہمارے لئے آج بھی مشعل راہ ہے۔
حرم پاک بھی،اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا، ایرانی سفیر
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہاکہ علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا جو ہمارے لئے آج بھی مشعل راہ ہے۔
News ID 1913062
آپ کا تبصرہ